دھواں چھوڑنے والی 14گاڑیوں کے چالان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تحفظ ماحولیات کی ٹیم نے لاہور روڈ 91جنوبی، اور فیصل آباد روڈ 104جنوبی کے قریب ناکہ بندی کر کے دھواں چھوڑنے والی 14گاڑیوں کے چالان کر دیئے اس موقع پر مالکان کو بھاری جرمانے کرنے کے ساتھ ساتھ دھویں کی روک تھام کیلئے اقدامات نہ اٹھانے پر مقدمات کا اندراج عمل میں لایا جائے گا۔
تحفظ ماحولیات کی ٹیم نے لاہور روڈ 91جنوبی، اور فیصل آباد روڈ 104جنوبی کے قریب ناکہ بندی کر کے دھواں چھوڑنے والی 14گاڑیوں کے چالان کر دیئے اس موقع پر مالکان کو بھاری جرمانے کرنے کے ساتھ ساتھ دھویں کی روک تھام کیلئے اقدامات نہ اٹھانے پر مقدمات کا اندراج عمل میں لایا جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments