ناقص دودھ کی فروخت پر 2چلنگ یونٹس سیل

 ناقص دودھ کی فروخت  پر 2چلنگ یونٹس سیل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) فوڈ سیفٹی ٹیموں نے سرگودھا میں کارروائیاں کرتے ہوئے ناقص دودھ کی فروخت پر 2چلنگ یونٹس کو سیل کر دیا۔

مزید برآں 3چکن شاپس کو قواعدوضوابط کی خلاف ورزیوں پر 60 ہزار روپے جرمانہ کیادوران کاروائی250لٹر ملاوٹی دودھ،50کلو جعلی شہد اور 10کلو گلوکوز شوگر سیرپ تلف کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...