غیر قانونی طور پر گیس رِی فلنگ مزید8دُکانداروں کو گرفتار کر لیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)غیر قانونی طور پر گیس رِی فلنگ کرنے والے مزید8دُکانداروں کو گرفتار کر لیا۔
سلانوالی روڈ ، رضا گارڈن ،فیکٹری ایرا،سیٹلائٹ ٹاؤن میں پولیس کاروائی کے دوران گزشتہ روز محمد قیصر ،ظہیر عباس ،بلال، پرویز اقبال وغیرہ آٹھ افراد جو اپنی دُکانوں میں غیر قانونی طریقے سے سلنڈر گیس رِی فلنگ کر رہے تھے کہ کو گرفتار کر لیا گیا اور درجنو ں گیس سلنڈرز و موٹریں اور پمپ ودیگر سامان قبضہ میں لے ملز موں کے خلاف مقدمات درج کر لیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments