باغات، فش فارمنگ کے حوالے سے فریش سروے کی ہدایت
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈپٹی سیکرٹری ریکوری بورڈ آف ریونیو پنجاب نے سرگودھا ،میانوالی اور بھکر کے ضلعی سربراہان کو ہدایت جاری کی ہے ۔۔۔
فوری طور پر باغات، فش فارمنگ کے حوالے سے فریش سروے کر کے رپورٹ ارسال کی جائے ، ذرائع کے مطابق اس اقدام کا مقصد ٹیکس وصولی کی شرح کا جائز ہ لینے کے ساتھ ساتھ مالی سال کے تحت ریکوری کے اہداف کی تکمیل ممکن بنانا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments