نشہ کا استعمال بڑھ گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مہنگائی، غربت، بیروزگاری کی وجہ سے نوجوان نسل میں منشیات و دیگر نشہ آور اشیاء کا استعمال بڑھنے لگا ہے ۔ چوراہوں، پارکوںاوربازاروں پر نشہ کے عادی افراد سرعام یہ زہر رگوں میں اتارتے نظر آتے ہیں ۔
مہنگائی، غربت، بیروزگاری کی وجہ سے نوجوان نسل میں منشیات و دیگر نشہ آور اشیاء کا استعمال بڑھنے لگا ہے ۔ چوراہوں، پارکوںاوربازاروں پر نشہ کے عادی افراد سرعام یہ زہر رگوں میں اتارتے نظر آتے ہیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments