2 بھٹہ خشت سیل

 2 بھٹہ خشت سیل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تحفظ ماحولیات کی ٹیموں نے سرگودھا، شاہ پور اور سلانوالی کے علاقوں میں چیکنگ کے دوران روایتی طریقے سے بھٹے چلا کرآلودگی اور سموگ پھیلانے پر 2 بھٹہ خشت سیل کر دیئے ۔

تحفظ ماحولیات کی ٹیموں نے سرگودھا، شاہ پور اور سلانوالی کے علاقوں میں چیکنگ کے دوران روایتی طریقے سے بھٹے چلا کرآلودگی اور سموگ پھیلانے پر 2 بھٹہ خشت سیل کر دیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...