انسداد ڈینگی ، آگاہی مہم شروع
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) فشریز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے انسداد ڈینگی کے حوالے سے اقدامات تیز کر تے ہوئے بھرپور آگاہی مہم شروع کر دی گئی ہے۔ محکمہ نے اپنی ہیچریوں اور نرسریوں کو بچہ مچھلی کی فراہمی کیلئے مختص کر دیا ہے۔
فشریز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے انسداد ڈینگی کے حوالے سے اقدامات تیز کر تے ہوئے بھرپور آگاہی مہم شروع کر دی گئی ہے۔ محکمہ نے اپنی ہیچریوں اور نرسریوں کو بچہ مچھلی کی فراہمی کیلئے مختص کر دیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments