پیرا فورس نے بلا جوازگاڑی کا 10 ہزار کا چالان کر دیا
ھرنولی (نامہ نگار)پیرافورس میانوالی نے ذاتی انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے پوٹھوہار کی گاڑی کو 10 ہزار روپے کا چالان کر دیا۔
سی ای اوراجہ نعیماور منیجر ریاض قریشی سمیت عملہ کے متعدد لوگوں نے دی سی میانوالی کو پرزور شکایت کرتے ہوئے ئے مطالبہ کیا ہے ۔ پیرافورس کی جانبداری اور ناانصافی کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ئے اور آئیدہ ایسی غیر قانونی حرکت سے باز رکھا جائے ئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments