حاملہ خواتین کے درمیان فری کٹس تقسیم
میانوالی (نامہ نگار)ایف ایف سی (اے جی ایل ) کی اعلی سطحی ٹیم کا دورہ ایگری ٹیک فرٹیلائزر فیکٹری اسکندرآباد میانوالی دورے کے دوران اعلی سطحی مذکورہ ٹیم نے پلانٹ ہیڈ مذکورہ نعمان وحید کے ہمرااسکندرآباد ہسپتال کا دورہ کیا ۔
اس موقع پر ایڈمسنٹریٹرر ھاؤسنگ کالونی اسکندرآباد کرنل ر طلعت محمود نے ایف ایف سی کی ھدایات کی روشنی میں حاملہ خواتین کے درمیان فری کٹس تقسیم کیں۔ جو کہ نیوٹریشن کٹس ھیں تاکہ ماں اور بچہ صحت مند رھیں جبکہ اس دوران ای کلینک ایف ایف سی کی ڈاکٹر سمیرا بھی موجود تھیں جبکہ ھسپتال مذکورہ کو سوھنا ہسپتال بنا دیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments