ارسلان بھٹی کی وفات پر اظہار تعزیت

ارسلان بھٹی کی وفات پر اظہار تعزیت

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)فاروقہ پریس کلب رجسٹرڈ کا اجلاس راؤ ارشد عزیز کی صدارت میں ہوا ۔

جس میں ڈائرکٹر او آر ایس ممتاز گوندل کے نوجواں بھانجے ارسلان بھٹی کی اچانک وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کی دعا کی گئی اجلاس میں لالہ شوکت شاہین،میاں امان اﷲ، عمر چوہدری ،مشتاق بھٹی،شفیق چوہدری ،تنویر حسین و دیگر نے شرکت کی دعا قاری تنزیل الرحمن نے کرائی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...