ایف ایف سی ہر ممکن کوشش کرے گی تاکہ غریب عوام کو بنیادی حقوق میسر ہو ں ،جہانگیر پراچہ
داؤدخیل(نماندہ دنیا)مقامی علاقوں کے اجتماعی اور بنیادی مسائل حل کرنے کے لیے ایف ایف سی ہر ممکن کوشش کرے گی تاکہ۔۔۔۔
غریب عوام کو بنیادی حقوق میسئر ہو ہماری کوشش ہے کہ صحت کے شعبے میں مقامی علاقوں کو سہولیات فراہم کی جائے جس کے لیے ای کلینک اور ٹیسٹوں کے لیے جدید لیبارٹری تیار کی جا رہی ہے اور مقامی لوگوں کو صاف پینے کے پانی کے لیے فلٹریشن پلانٹ لگائے جا رہے ہیں ۔جس سے عوام کو پینے کا صاف پانی میسئر ہو گا ایف ایف سی کے اعلی افسران سی او ایف ایف سی جہانگیر پراچہ کا ایگری ٹیک فیکٹری اور ہسپتال کا دورہ کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ایف ایف سی (اے جی ایل ) کی اعلی سطحی ٹیم کا دورہ ایگری ٹیک فرٹیلائزر فیکٹری داؤدخیل دورے کے دوران اعلی سطحی مذکورہ ٹیم نے پلانٹ ھیڈ مذکورہ نعمان وحید کے ھمراہ اسکندرآباد ہسپتال کا دورہ کیاکرنل ر طلعت محمود نے میڈیا کو دوران کوریج بتایا کہ ایف ایف سی علاقائی فلاح و بہبود کے کاموں خصوصآ صحت کے مسائل کے حل کے لیئے دن رات کوشاں ھے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments