چیلنجز سے نکا لنے کیلئے قومی یک جہتی اتحاد و اتفاق وقت کی اہم ضرورت، خر م و ڑائچ

 چیلنجز سے نکا لنے کیلئے قومی  یک جہتی اتحاد و اتفاق وقت کی  اہم ضرورت، خر م و ڑائچ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صد ر ا نجمن تاجرا ن یونیورسٹی روڈ جو اد خر م و ڑائچ نے کہا ہے کہ۔۔۔۔

ملک کو د ر پیش چیلنجز سے نکا لنے کیلئے قومی یک جہتی اتحاد و اتفاق وقت کی اہم ضرورت ہے ر یا ست کا استحکا م اور ملکی سلامتی ہر چیز پر مقد م ہو نی چا ہیے ملک میں قو می یک جہتی امن و استحکا م اور ر یاست کے تحفظ کا استحکا م عا م کر نے کیلئے ہم سب کو متحرک ہونا ہو گا کیونکہ ہما ر ی آ ن با ن شا ن سب کچھ وطن عز یز کی بقاو سلامتی سے ہے ا س کیلئے ہمیں شبا نہ ر و ز متحرک ہو ناہو گا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...