پیداوار ی لا گت بڑھنے سے کاشتکاری انتہائی کسمپرسی کا شکار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی صدر کسان بورڈ پاکستان مہر غلام رسول نے کہا ہے کہ ا سو قت ڈیز ل کھا د بجلی سمیت زراعت کیلئے مطلوبہ مصنوعات کے نرخ ز یا د ہ۔
ہیں جس سے پیداوار ی لا گت بڑھنے سے کاشتکاری انتہائی کسمپرسی کا شکار ہو کرر ہ گیا ہے ،حکو مت مڈل مین اور کسا نوں کا استحصا ل ختم کر نے کیلئے عملی اقدا ما ت کر نے کے ساتھ ساتھ کھا د بجلی ڈیز ل کی قیمتوں اور زرعی ادویا ت کی قیمتوں میں ریلیف دے۔ ،اورشعبہ زراعت کی بہتر ی کیلئے حکو مت اپنی ترجیحا ت کا واضح اعلان کر ے تا کہ معیشت مستحکم ہو سکے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments