انسداد ڈینگی مہم ،ناقص عملدرآمد کے حوالے سے 73یونین کونسلوں کی نشاندہی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مانیٹرنگ کے دوران سرگودھا میں انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے جاری حکومتی گائیڈ لائن پر ناقص عملدرآمدکے حوالے سے ضلع کی 73یونین کونسلوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔
جن میں انسداد ڈینگی مہم پر عملدرآمد کی صورتحال انتہائی ناقص ہے ، ان علاقوں میں کھڑا پانی اور صفائی کی ابتر صورتحال کے تدارک کے حوالے سے بلدیاتی و دیگر متعلقہ اداروں کو بھی صورتحال کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے انسداد ڈینگی مہم کے سلسلہ میں متذکرہ یونین کونسلوں میں 100فیصد عملدرآمد یقینی بنا نے کیلئے سخت اقدامات اٹھانے کی سفارش بھی کی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments