گیس ری فیلنگ شاپس سیل
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اندرون شہر کوٹ فرید روڈ،کباڑی بازار روڈ سے 5غیر قانونی ایجنسیاں اور گیس ری فیلنگ شاپس سیل کر دیں،حکام کے مطابق اس دوران کئی افراد دوکانیں چھوڑ کر بھاگ نکلے ۔
) اندرون شہر کوٹ فرید روڈ،کباڑی بازار روڈ سے 5غیر قانونی ایجنسیاں اور گیس ری فیلنگ شاپس سیل کر دیں،حکام کے مطابق اس دوران کئی افراد دوکانیں چھوڑ کر بھاگ نکلے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments