ممتاز گوندل کے بھانجے کی وفات پر اظہار افسوس

ممتاز گوندل کے بھانجے کی  وفات پر اظہار افسوس

کلورکوٹ(نمایندہ دنیا)کلورکوٹ پریس کلب کلورکوٹ کا تعزیتی اجلاس انچارج نمایندگان دنیا میڈیا گروپ ممتاز گوندل کے بھانے کی وفات پر اظہار افسوس کیا گیا۔

 مرحوم کی مغفرت لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی گئی۔تفصیلات کے مطابق کلورکوٹ پریس کلب کلورکوٹ کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت ملک رفیع اﷲ ملانہ نمایندہ دنیا نیوز صدرپریس کلب منعقد ہوا اجلاس میں انچارج نمایندگان دنیا میڈیا گروپ ممتاز گوندل کے جواں سال بھانجے کے اچانک انتقال پر گہرے رنج وگم کا اطہار کیا گیا اجلاس میں مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...