موجو د ہ حا لا ت میں معاشی استحکا م غذا ئی تحفظ بہت ضرور ی ،حا مد نو ازاعوا ن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی صد رپی پی پی و ممبر ڈی سی سی ملک حا مد نو ازاعوا ن ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ موجو د ہ حا لا ت میں معاشی استحکا م غذا ئی تحفظ اور سیاسی مفاہمت پاکستا ن کے لیے بہت ضرور ی ہے ۔
کیونکہ ایک طرف ملکی معیشت کو بیر و نی محاذ پر منڈھلاتے خطرات کا سامنا ہے تو دوسر ی طرف ا ند رو نی سا ختی مسائل ہیں جن کے حل اور اصلا حا ت میں ا ب کسی سستی تاخیر یا کو تا ہی کی گنجا ئش با قی نہیں ہے پاکستا ن میں معاشی بحرا ن کا معا ملہ بہت حدتک سیاسی عد م استحکا م کے ساتھ جڑا ہے گذشتہ 3سا لو ں میں 18لا کھ سے زا ئد ہنر مند افر اد کا بیر و ن ملک جا نا موجو دہ حکومت کی پا لیسیوں پر سوا لیہ نشا ن ہے ضرورت ا س امر کی ہے کہ ملک میں معاشی استحکا م کو یقینی بنا نے غر بت بے روزگار ی سے نجا ت کیلئے اقدا ما ت نا گز یر ہو چکے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments