گاہ میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام 39 سالانہ ختم نبوت اختتام پر
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) عید گاہ میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام 39 سالانہ ختم نبوت کی کامیابی کے ساتھ اختتام پر جماعت کی جانب سے مرکزی جامعہ مسجد بلاک نمبر ایک میں علمائے کرام، مجاہدین ختم نبوت، کارکنان، اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے تمام احباب کے اعزاز میں پرتکلف کھانے کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر مولانا نور محمد ہزاروی، مولانا محمد خالد عابد، مولانا ثنا اﷲ ایوبی، مولانا خبیب گھمن، مولانا مفتی محمد طیب سلیم و دیگر علماء کرام نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ حضرات کی شرکت اور تعاون سے یہ عظیم الشان کانفرنس کامیاب ہوئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments