مریم نوازعوامی امنگوں کی بھرپور ترجما نی کر ر ہی ہیں،عثمان شانی

 مریم نوازعوامی امنگوں کی بھرپور  ترجما نی کر ر ہی ہیں،عثمان شانی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) رہنماء مسلم لیگ ن عثمان شانی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجا ب صوبہ میں علا ج معالجہ کیلئے جد ید ہسپتا ل قائم کر کے عوامی امنگوں کی بھرپور ترجما نی کر ر ہی ہیں ۔

ا ب سرگودہا میں مد د اینڈ چائلڈ ہسپتا ل کا قیام بھی نا گز یر ہو چکا ہے ا س کے علا و ہ ڈویثرن ہیڈ کو ار ٹر ہو نے کے حوا لہ سے یہاں پر نیو رو سر جر ی یونٹ بر ن یونٹ اور کڈ نی سنٹر بھی قائم کیے جا ئیں تا کہ سرگودہا ڈویثرن کے لو گو ں کو ا ن شعبہ جات میں جد ید اور بہتر ین علا ج معالجہ کی سہو لیا ت میسر آ سکیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...