ناقص سکیورٹی پر 2فیلنگ اسٹیشن کے کیشیئرز مقدمات کی زد میں آ گئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) قانون نافذ کرنیوالے ادارے کی جانب سے والنرایبل پوائنٹس کی چیکنگ کے دوران ناقص سکیورٹی پر 2فیلنگ اسٹیشن کے کیشیئرز مقدمات کی زد میں آ گئے ،پولیس کے مطابق والنرایبل پوائنٹس کی چیکنگ کے دوران نواحی موضع سید نو اور کوٹمومن روڈ پر 2پیٹرول پمپ کی سکیورٹی انتہائی ناقص پائی گئی جس پر کیشئر عبدالمنان اور اشرف کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔
قانون نافذ کرنیوالے ادارے کی جانب سے والنرایبل پوائنٹس کی چیکنگ کے دوران ناقص سکیورٹی پر 2فیلنگ اسٹیشن کے کیشیئرز مقدمات کی زد میں آ گئے ،پولیس کے مطابق والنرایبل پوائنٹس کی چیکنگ کے دوران نواحی موضع سید نو اور کوٹمومن روڈ پر 2پیٹرول پمپ کی سکیورٹی انتہائی ناقص پائی گئی جس پر کیشئر عبدالمنان اور اشرف کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments