17ہائی ایس ویگنوں کو پکڑ کر ان میں سے غیر قانونی گیس سلنڈرز اتروا لئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس نے گزشتہ روز 40شمالی ،نہنگ،فروکہ،10شمالی،18شمالی ،نوری گیٹ،جان محمد والا،جھاوریاں،سید نو، 107جنوبی سمیت ضلع کی مختلف شاہراؤں پر ناکہ بندی کر کے۔۔۔۔
17ہائی ایس ویگنوں کو پکڑ کر ان میں سے غیر قانونی گیس سلنڈرز اتروا لئے اور ڈرائیورز نثار احمد،ظہور حسین،ریاض احمد،محمد احمد،محمد رمضان،مظہر حسین،محمد نواز، محمد اصغر،ثناء اﷲ،سجاد وغیرہ کو تھانوں میں بند کرکے ان کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments