خیبر پختونخوا میں جمہوری و آ ئینی حق پر ڈا لا گیا ، آصف جیلانی

خیبر پختونخوا میں جمہوری و آ ئینی  حق پر ڈا لا گیا ، آصف جیلانی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) رہنما پی ٹی آئی آصف جیلانی کچھیلا ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ کے پی میں ایمر جنسی اور گو ر نر را ج کا نفاذ پشاو ر ہا ئی کو رٹ میں چیلنج کر د یا گیا ہے۔

 جس میں عدا لت سے منتخب جمہور ی حکو مت بحا ل کر نے کی ا پیل کی گئی ہے کیونکہ خیبر پختونخوا ہ میں جمہوری و آ ئینی حق پر ڈا لا گیا ہے عوامی مینڈیٹ کا ا حترا م اور آ ئین وجمہور یت کا تحفظ نا گز یر ہے پا کستا ن تحریک انصاف پر عوام نے اپنے ووٹ کے ذریعے جس مینڈیٹ کا اظہار کیا تھا۔ ا س کا ا حترا م کر نا جمہور ی نظا م کی بنیا د ی ذمہ د ار ی ہے فارم47حکو مت ہر محا ذ پر بر ی طرح نا کا م ہو چکی ہے لیکن پا کستا ن تحریک انصاف موجود ہ حکو مت کی نا اہلی نا لا ئقی اور ناکامیوں کو ہر سطح پر بے نقا ب کر تی ر ہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...