قومی یک جہتی اتحاد و اتفاق وقت کی اہم ضرورت ،شفیق ا لر حمن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی محمد شفیق ا لر حمن نے کہا ہے کہ۔۔۔
ملک کو د ر پیش چیلنجز سے نکا لنے کیلئے قومی یک جہتی اتحاد و اتفاق وقت کی اہم ضرورت ہے ر یا ست کا استحکا م اور ملکی سلامتی ہر چیز پر مقد م ہو نی چا ہیے ملک میں قو می یک جہتی امن و استحکا م اور ر یاست کے تحفظ کا استحکا م عا م کر نے کیلئے ہم سب کو متحرک ہونا ہو گا کیونکہ ہما ر ی آ ن با ن شا ن سب کچھ وطن عز یز کی بقاو سلامتی سے ہے۔ ا س کیلئے ہمیں شبا نہ ر و ز متحرک ہو ناہو گا
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments