پتھر مارکیٹ میں لیز ہولڈرز کی جانب سے بارود کے استعمال کی نشاندہی

 پتھر مارکیٹ میں لیز ہولڈرز کی جانب  سے بارود کے استعمال کی نشاندہی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مانیٹرنگ ٹیم کی جانب سے پتھر مارکیٹ میں لیز ہولڈرز کی جانب سے بارود کے استعمال اور اسے محفوظ رکھنے کے ایس او پیز کی خلاف ورزی کی نشاندہی کرتے ہوئے ۔۔۔

رپورٹ صوبائی حکام کو ارسال کر دیں، ذرائع کے مطابق حالیہ انسپکشن کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے ، میگزینوں پر موجود عملہ بارود ی مواد کے حوالے سے غیر تربیت یافتہ ہے ، اور بارودی مواد کو زائل کرنے کیلئے بھی کسی قسم کی حفاطتی تدابیر اختیار نہیں کی جاتی ہیں، آگ بجھانے والے آلات بالکل ناکارہ حالت میں موجود پائے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...