کار کی ٹکر سے نوجوان زخمی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا جس کے باعث وہ شدید زخمی ہو گیا، بتایا جاتا ہے کہ 78پل کے قرب تیز رفتا ر کی ز دمیں آ کر جنید نامی موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہو گیا ۔
تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا جس کے باعث وہ شدید زخمی ہو گیا، بتایا جاتا ہے کہ 78پل کے قرب تیز رفتا ر کی ز دمیں آ کر جنید نامی موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہو گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments