متعدد افراد سے اسلحہ برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)جھال چکیاں پولیس نے ملزم عون محمد سے رائفل 44 بور حنان قاسم سے پسٹل ،کوٹمومن پولیس نے ملزم ندیم کے قبضہ سے کلاشنکوف، شوکت سے بندوق 12 بور اور نوید سے پسٹل برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے
جھال چکیاں پولیس نے ملزم عون محمد سے رائفل 44 بور حنان قاسم سے پسٹل ،کوٹمومن پولیس نے ملزم ندیم کے قبضہ سے کلاشنکوف، شوکت سے بندوق 12 بور اور نوید سے پسٹل برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments