9کاشتکار وں کے خلاف مقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پانی چوری کرنیوالے مزید 9کاشتکار مقدمات کی ز د میں آ گئے ، پولیس کے مطابق محکمہ انہار کی ٹاسک فورس ٹیموں کی جانب سے بھجوائے گئے وارث،محبوب،اقبال، اعظم وغیرہ9افرا د کیخلاف مقدمات درج کئے گئے
پانی چوری کرنیوالے مزید 9کاشتکار مقدمات کی ز د میں آ گئے ، پولیس کے مطابق محکمہ انہار کی ٹاسک فورس ٹیموں کی جانب سے بھجوائے گئے وارث،محبوب،اقبال، اعظم وغیرہ9افرا د کیخلاف مقدمات درج کئے گئے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments