منشیات فروش گرفتار

 منشیات فروش گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ شاہ پور صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ منشیات فروش رمضان کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 20 لیٹر شراب برآمد کر لی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

 تھانہ شاہ پور صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ منشیات فروش رمضان کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 20 لیٹر شراب برآمد کر لی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...