موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات کو کم کیا جا سکتا ،حافظ ضیاء الرحمن رانا

 موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات کو  کم کیا جا سکتا ،حافظ ضیاء الرحمن رانا

بھلوال(نمائندہ دنیا) مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری حافظ ضیاء الرحمن رانا نے کہا کہ ہر سطح پر شجرکاری کو فروغ دیکر ماحولیاتی میں کمی اور موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات کو کم کیا جا سکتا ہے ۔

پودے لگانے ماحول سرسبز و شاداب بنانے  ماحولیاتی میں کمی لانے اور آنیوالی نسلوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا وقت کا اہم تقاضا ہے ۔پودے لگانا صدقہ جاریہ ہے اور صدقہ جاریہ کا یہ کام چلتے رہنا چاہیے ۔تاکہ نئی نسلوں کا طمستقبل محفوظ ہو سکے ۔ہر شہری اپنے حصے کا ایک پودا لازمی لگائے اور اس صدقہ جاریہ کے کام میں شامل ہو جائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...