کم عمر لڑکے کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر لڑکے کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ باہلک کے علاقے میں ملزم زین نے فیضان نامی کمسن لڑکے کو قابو کر لیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
کم عمر لڑکے کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ باہلک کے علاقے میں ملزم زین نے فیضان نامی کمسن لڑکے کو قابو کر لیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments