کار پر بوگس نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والے شہری کو حراست میں لے لیا

کار پر بوگس نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والے شہری کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کار پر بوگس نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے نڑ والا روڈ پر پولیس نے ناکہ بندی کے دوران کار سوار کو روک کر چیک کیا۔ جس نے کار پر بوگس اور جعلی نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی۔ جو قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...