جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والاموٹرسائیکل سوار حوالات جا پہنچے

جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والاموٹرسائیکل سوار حوالات جا پہنچے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والاموٹرسائیکل سوار حوالات جا پہنچے ، بتایا جاتا ہے کہ پولیس نے موضع ڈھڈیاں کے قریب چیکنگ کے دوران جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والے اصغرنامی موٹرسائیکل سوار کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والاموٹرسائیکل سوار حوالات جا پہنچے ، بتایا جاتا ہے کہ پولیس نے موضع ڈھڈیاں کے قریب چیکنگ کے دوران جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والے اصغرنامی موٹرسائیکل سوار کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...