گیس کی غیر قانونی ریفلنگ میں ملوث 5افراد گرفتار

گیس کی غیر قانونی ریفلنگ  میں ملوث 5افراد گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پولیس نے اندرون شہر سمیت مختلف مقامات پر کاروائی کرکے گیس کی غیر قانونی ریفلنگ میں ملوث 5افراد گرفتار کر کے درجنوں سلنڈرز اور موٹریں وغیرہ برآمد کر لیں۔

بتایا جاتا ہے کہ خیام چوک ،شاہین آباد،محمد ی کالونی ،سلانوالی سمیت مختلف مقامات پر چھاپوں کے دوران کرم داد،وسیم، جاوید وغیرہ 5افراد کو گیس کی غیر قانونی ری فیلنگ کرتے ہوئے پکڑ کر ان کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...