تجاوزات کیخلاف آپریشن ،درجن سے زائد ریڑھیوں کو قبضہ میں لے لیں

تجاوزات کیخلاف آپریشن ،درجن سے زائد ریڑھیوں کو قبضہ میں لے لیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سی او میٹروپولیٹن کارپوریشن کی نگرانی میں عملہ انکروچمنٹ نے گزشتہ روز بھی مختلف بازاروں میں کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔۔

 بھاری مقدار میں تجاوز کیا گیا سامان اور ٹریفک کے بہاؤ میں رکاوٹ بننے والی درجن سے زائد ریڑھیوں کو قبضہ میں لے کر کارپوریشن کے دفتر میں بند کر دیں، اس موقع پر مالکان کو بھاری جرمانے بھی کئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...