تمام سگنلز کو فوری طور پر فعال کرنے کیلئے متعلقہ اداروں سے رجوع کر لیا گیا

تمام سگنلز کو فوری طور پر فعال کرنے کیلئے  متعلقہ اداروں سے رجوع کر لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ٹریفک پولیس نے سٹی اور کینٹ ایریا میں لگے تمام کے تمام سگنلز کو فوری طور پر فعال کرنے کیلئے متعلقہ اداروں سے رجوع کر لیا۔

 اس ضمن میں ضلعی و تحصیل انتظامیہ کو صورتحال سے آگاہ کیا گیا کہ سگنلز کی خرابی کی وجہ سے ٹریفک کنٹرول مشکل ہوتا جا رہا ہے جبکہ حادثات کی روک تھام کیلئے بھی ان کی فوری بحالی وقت کی ضرورت ہے لہذا ترجیح بنیادوں پر ٹریفک سگنلز کی مرمت کرکے انہیں فعال کیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...