کاروباری مراکز کے اوقات کار بڑھانے پر پوری تاجر برادری مشکور ، فاروق ساہنی

کاروباری مراکز کے اوقات کار بڑھانے  پر پوری تاجر برادری مشکور ، فاروق ساہنی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چیمبر آف کامرس انڈسٹری کے صدر عمر فاروق ساہنی نے کہا ہے کہ ۔۔۔۔

انتظامیہ کی جانب سے کاروباری مراکز کے اوقات کار بڑھانے پر چیمبر آف کامرس انڈسٹری کے علاوہ پوری تاجر برادری مشکور ہے اس سے یقینا گرتی ہوئی معیشت کو سنبھالا دینے میں مدد ملے گی اور کاروبار سرگرمیاں فروخت پائیں گی کیونکہ کئی ماہ سے اوقات کار میں کسی قسم کی نرمی نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا اور کاروباری سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...