دالوں کے ڈیلرز اپنے سٹاک کے متعلق درست معلومات نہیں دیتے ، مراسلہ

 دالوں کے ڈیلرز اپنے سٹاک کے متعلق  درست معلومات نہیں دیتے ، مراسلہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل آئی پی ڈبلیو ایم پنجاب کی جانب سے سرگودھا سمیت صوبہ بھر کے ضلعی افسران کو جاری ہدایت نامہ میں آگاہ کیا گیا کہ ۔۔۔۔

حکومت کے علم میں آیا ہے کہ متذکرہ اضلاع میں دالوں کے ڈیلرز اپنے سٹاک کے متعلق درست معلومات نہیں دیتے اور مصنوعی قلت پیدا کر کے دالوں کے من مانے نرخ مقر ر کردیتے ہیں یہی نہیں سٹاک روک کر مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال بنا دی جاتی ہے ، جس پر ضلعی افسران فوری طور پر ان کے کوائف اور گوداموں کی فیزیکل انسپکشن کر کے رپورٹ ارسال کریں، جس کے بعد مزید ایکشن لیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...