موسمیاتی تبدیلی کی و جہ سے بتدر یج خورا ک کی کمی وا قعہ ہو ر ہی ، محمد آصف

موسمیاتی تبدیلی کی و جہ سے بتدر یج  خورا ک کی کمی وا قعہ ہو ر ہی ، محمد آصف

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نائب صدر کسان بورڈ پاکستان میاں محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستا ن سمیت جنو بی ایشیا کے ممالک میں موسمیاتی تبدیلی کی و جہ سے بتدر یج خورا ک کی کمی وا قعہ ہو ر ہی ہے۔۔۔

 جس کے با عث آئند ہ پاکستا ن میں خورا ک کے بہت سے مسائل سامنے آ سکتے ہیں موسمیاتی خطرات خطے میں لو گو ں کے ر وزگا ر خورا ک کی پیداوار اور زریعہ معاش کو تیز ی سے متاثر کررہے ہیں ضرورت ا س امر کی ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے خطرات نقصانات سے نمٹنے کیلئے حکو متی سطح پر پالیسیاں بنائی جا ئیں انسا نوں کو خورا ک سمیت مختلف بحرا نو ں سے بچا نے کیلئے ز یا د ہ سے ز یا د ہ فنڈ ز خرچ کیے جا ئیں

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...