اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر تین دکانداروں گرفتار

 اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت  کرنے پر تین دکانداروں گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سرگودھا نے ٹیم کے ہمراہ استقلال آبادمیں چھاپے مار کر اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرتے ہوئے اکرم وغیرہ تین دوکانداروں کو موقع پر پکڑ کرپولیس کے حوالے کر دیا، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سرگودھا نے ٹیم کے ہمراہ استقلال آبادمیں چھاپے مار کر اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرتے ہوئے اکرم وغیرہ تین دوکانداروں کو موقع پر پکڑ کرپولیس کے حوالے کر دیا، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...