غیر معیاری زرعی ادویات فروخت کرنیوالے ڈیلر کے خلاف مقدمہ

غیر معیاری زرعی ادویات فروخت  کرنیوالے ڈیلر کے خلاف مقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محکمہ زراعت کی ٹیم نے غیر معیاری زرعی ادویات فروخت کرنیوالے ڈیلرکو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔

 محکمہ زراعت کی ٹیم نے ساہی وال میں چھاپہ مار کر ایک سٹور سے زرعی ادویات کے نمونہ جات حاصل کر کے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کو ارسال کئے تھے جن کے نتائج میں ادوقات ناقص اور جعلی قرار دی گئیں جس پر سٹور مالک احمد کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...