قیصر جاوید کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے کا اضافی چارج

قیصر جاوید کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے کا اضافی چارج

قیصر جاوید کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے کا اضافی چارج وہ ایف ڈی اے میں ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن اینڈ فنانس ٹیپا کے عہدے پر مو جودتھے

فیصل آباد (خصوصی رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل فیصل آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایف ڈی اے ) محمد آصف چودھری نے قیصر جاوید کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے کا اضافی چارج تفویض کر دیا ہے ۔قیصر جاوید اس سے قبل ایف ڈی اے میں ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن اینڈ فنانس ٹیپا کے عہدے پر فرائض انجام دے رہے تھے ۔ انہوں نے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے کا اضافی چارج سنبھال کر اپنی ذمہ داریوں کا آغاز کر دیا ہے ۔وہ اپنی موجودہ ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے کے فرائض بھی انجام دیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...