خواتین پر تشدد، مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے نواں لوک میں معمولی تنازع پر الطاف وغیرہ نے ہنٹر سے وار محمد زبیر کیا جو ان کی کمر پر لگا، جبکہ دیگر ملزمان نے لاتوں، مکوں اور ٹھڈوں سے تشدد کیا۔ خواتین کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
نواحی علاقے نواں لوک میں معمولی تنازع پر الطاف وغیرہ نے ہنٹر سے وار محمد زبیر کیا جو ان کی کمر پر لگا، جبکہ دیگر ملزمان نے لاتوں، مکوں اور ٹھڈوں سے تشدد کیا۔ خواتین کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments