مضر صحت کھویا تلف

مضر صحت کھویا تلف

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے نواحی علاقے واں میانہ میں 2سو کلو ملاوٹ شدہ اور مضر صحت کھویا برآمد کر کے موقع پر تلف کر دیا اور کھویا یونٹ کو سیل کر کے اس کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔

فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے نواحی علاقے واں میانہ میں 2سو کلو ملاوٹ شدہ اور مضر صحت کھویا برآمد کر کے موقع پر تلف کر دیا اور کھویا یونٹ کو سیل کر کے اس کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...