چور مویشی لے اڑے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے 66شمالی سے نامعلوم چور فارمر کی حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی لے اڑے ، چور رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر آٹھ لاکھ روپے مالیت کے مویشی چوری کھول کر لے گئے
نواحی علاقے 66شمالی سے نامعلوم چور فارمر کی حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی لے اڑے ، چور رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر آٹھ لاکھ روپے مالیت کے مویشی چوری کھول کر لے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments