فلنگ اسٹیشن کے مالک کیخلاف مقدمہ

 فلنگ اسٹیشن کے مالک کیخلاف مقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ناقص سکیورٹی پر فلنگ اسٹیشن کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا بتایا جاتا ہے۔

 کہ پھلروان کے علاقے میں والنرایبل پوائنٹس کی چیکنگ کے دوران ایک پیٹرول پمپ پر سکیورٹی انتظامات کا فقدان پایا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...