بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے والے 2افراد گرفتار

  بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں  چلانے والے 2افراد گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ نشاط آباد پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔

 پولیس نے ملزمان کو گاڑیوں سمیت حراست میں لے کر مقدمات درج کر لیے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...