ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

کندیاں(نمائندہ دنیا)کندیاں پولیس کی کاروائی، ملزم گرفتار، اسلحہ آتشیں برآمد، مقدمہ درج ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے۔

 ایس ایچ او تھانہ کندیاں انسپکٹر توقیر احمد، سب انسپکٹر عنایت اللہ خان اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ سعید اللہ ولد جمعہ خان سکنہ 4 ڈی بی کندیاں سے بندوق 12 بور برآمد کی جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکاملزم کو گرفتار کرکے تھانہ کندیاں میں مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...