جھوٹی کال پر مقدمہ درج

جھوٹی کال پر مقدمہ درج

میانوالی (نامہ نگار)عیسی\' خیل میں بھائی سے لین دین کا جھگڑا ڈکیتی کی 15 پر جھوٹی کال کال چلا دی معلوم ہوا ہے۔

 کہ محلہ غریب آباد عیسیٰ خیل کے علاقے میں سگے بھائی محمد ممتاز کے ساتھ زمین کی خرید و فروخت پر لین دین کے تنازعہ پر 1 لاکھ روپے ڈکیتی کی پراسرار جھوٹی کال کر کے پولیس کے قیمتی وقت اور وسائل کا ضیاع کرنے والے شخص محمد اشفاق ولد محمد یوسف کے خلاف تھانہ عیسیٰ خیل میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ملزم کو پکڑنے کے لیئے چھاپے مارے جا رہے ہیں پولیس نے متنبہ کیا ہے کہ جھوٹی کال کرنے واکثے پہلے انجام سوچ لیں پھر اگلا قدم اٹھائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...