نامعلوم چور سکیورٹی کیمروں کے وائی فائی کنکشن کاٹ کر 80 ہزار لے گئے

نامعلوم چور سکیورٹی کیمروں کے وائی  فائی کنکشن کاٹ کر 80 ہزار لے گئے

میانوالی (نامہ نگار)میانوالی کی وانڈھی گھنڈ والی میں بھی چوروں نے انٹری ڈال دی ہے نجی الشفاء و عبید نور ہسپتال کے سامنے واقع ہادی کریانہ سٹور حامد نواز کی دکان سے دکان سے نامعلوم چور سیکیورٹی کیمروں کے وائی فائی کنکشن کاٹ کر پچھلی سائیڈ سے ایگزاسٹ سے نقب لگا کر 80 ہزار روپے چرا کر لے گئے ۔

حامد نواز ولد یار محمد نامی متاثرہ دکاندار کی مدعیت تھانہ سٹی میانوالی نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...