تحفظ ختم نبوت،حرمین شریفین،اہل حدیث کانفرنس 22اکتوبر کوہو گی

تحفظ ختم نبوت،حرمین شریفین،اہل  حدیث کانفرنس 22اکتوبر کوہو گی

فاروقہ،سرگودھا( نمائندہ دنیا)مقامی جمعیت اہلحدیث،اہل حدیث یوتھ فورس کے زیر اہتمام تحفظ ختم نبوت،حرمین شریفین،اہل حدیث کانفرنس 22اکتوبر بروز جمعرات بعد از نماز مغرب بیرونی گراؤنڈ ہائی سکول فاروقہ میں منعقد ہو گی۔

جس سے ڈاکٹر سید عبدالکریم،سید سبطین نقوی،پروفیسر عبدالرزاق صادق،یسن بلوچ،حافظ عبدالغفور،مولانا احمد حسن سمیت متعدد علمائے کرام خطاب فرمائیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...